بھٹکل:16/نومبر (ایس او نیوز) ریاستی وزیر اعلیٰ امدادی اسکیم کے تحت منظور ہوئے 672557 روپیوں کے چک رکن اسمبلی منکا ل وئیدیا نے تعلقہ کے مختلف اسکیموں اور منصوبہ جات کے 19 مستفیدین میں تقسیم کئے ۔ اس موقع پر بلاک کانگریس صدر وٹھل نائک، گریڈ 2 تحصیلدار ڈی جی ہیگڈے وغیرہ موجود تھے۔